05:53 pm
 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

05:53 pm


اسلام آباد ( مانیرنگ ڈیسک)لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا،8 مئی سے کوروناوبا کے پیش نظر مکمل لاک ڈاون اور پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق پردیسیوں نے عید کی تعطیلات اورلاک ڈاون سے قبل آبائی علاقوں کارخ کرناشروع کر دیا، پنجاب میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث 8 سے16مئی تک مکمل لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔  اس سال این سی او سی کی جانب سے شہریوں کو عیدالفطر سادگی سے منانے کی اپیل کی گئی ہے،پردیسیوں نے عید اپنے پیاروں کےساتھ منانے کیلئے آبائی علاقوں کو جانے کیلئے بس اڈوں کا رخ کرلیا ،
کورونا ایس او پیز کے تحت 50 فیصد مسافر بیٹھانے کی پالیسی کے باعث شہر کے تمام بس اڈوں پر شہریوں کا رش لگ گیا، 8 مئی کو لاک ڈاون کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کردی جائےگی۔بین الصوبائی، دیگر شہروں کو جانیوالی ٹرانسپورٹ کو بھی بند کر دیا جائیگا،8 مئی کے بعد پرائیویٹ گاڑیوں ،رکشوں کوچلنے کی اجازت ہوگی، بس اڈوں پر موجودمسافروں کی بڑی تعداد نے ایس او پیز کو نظرانداز کرناشروع کردیا۔پبلک ٹرانسپورٹ میں صرف50 فیصد مسافر بیٹھانے کی اجازت دی گئی ہے مگر ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری، بسیں زائد مسافر بیٹھا کرروانہ ہونے لگیں،سیاحتی مقامات کو جانیوالی پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل بند رکھی جائیگی۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے