05:58 pm
کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے آئے  شہریوں کے لیے ائیر پورٹ پر قائم قرنطینہ مرکز سے دبئی سے آیا ہوا مسافر فرار ہوگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز دبئی سے آنے والی فلائٹ سے کراچی پہنچنے والے  پانچ  افراد کو قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھاجس میں سے ایک شخص فرار ہوگیا ہے ،مفرور شخص کے بارے معلوم ہوا ہے کہ وہ کورونا
کا مریض تھا ۔صوبائی محکمہ صحت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ وفاقی حکومت کے قرنطینہ مرکز سے فرار شخص کورونا کا مریض تھا۔مریض کو ائیر پورٹ کے قریب بھٹائی آباد ہسپتال  کے قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے