06:00 pm
ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ای کامرس کے شعبے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں جو کام پچھلے دس سال سے نہ ہو سکا وہ بالآخر موجودہ حکومت نے کر دکھایا۔انہوں نے کہا کہ ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر دیا ہے، اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے ۔شہباز گل نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
کہا کہ اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔اسی حوالے سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ایمازون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو اپنے فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کر لے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پچھلے سال سے ایمازون کے ساتھ منسلک ہیں اور اب یہ ہو رہا ہے۔ایمازون فروخت کنندگان میں شمولیت ہمارے نوجوانوں، ایس ایم ایز اور خواتین کاروباری افراد کے لیے بہترین موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ ای کامرس پالیسی ایک اہم سنگ میل پوری دنیا کے بہت سارے لوگوں نے ٹیم ورک کے ذریعہ حاصل کیا ہے۔خیال رہے کہ دنیا کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ بازار ایمازون اب تک پاکستان سے کسی شخص کو بطور سیلر رجسٹرڈ نہیں کرتا تھا جس کی وجہ سے پاکستانی شہری دیگر ممالک سے ایمزون کے اکاؤنٹ کھلوا کر اس پر کام کرتے ہیں اور ماہانہ لاکھوں روپے کماتے ہیں۔تاہم اب ایماون نے پاکستان کو سیل لسٹ میں شامل کر دیا ہے جس کے بعد پاکستانی اپنا آئی ڈی بنا کر کام کر سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ