06:21 pm
 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان ائیر پورٹ پر 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق  ابوظہبی سے پشاور آنے والے 5 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو کہ مثبت آیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھی بیرون ملک سے آنے والے ایک مسافر کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، مسافروں کو باچا خان ائیر پورٹ سے مقامی ہوٹل منتقل کر
دیا گیا ہے۔ایئر پورٹ ذرائع نے ہم نیوز کو یہ بھی بتایا کہ مسافر10 دن مقامی ہوٹل میں قرنطینہ میں گزاریں گے۔دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ گزشتہ رات دبئی سے کراچی آنے والا کورونا کا مریض آئی سولیشن سینٹرچھوڑ کرچلا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ دبئی سے آنے والے مسافروں میں سے 5 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ پانچوں افراد کو بھٹائی آباد میں سرکاری قرنطینہ سینٹرمیں رکھا گیا تھا۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ قرنطینہ چھوڑنے والےمسافر کی تلاش کےلیے کوشش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے