09:08 pm
صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ کرول گھاٹی میں فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہر چیز جل کر راکھ ہو گئی ، فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران چھت منہدم ہونے سےآٹھ  ریسکیو اہلکار زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میںبتایاگیا ہے آتشزدگی کا واقعہ کرول گھاٹی میں فیکٹری میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق
ٹرانسفارمر اور بجلی کے میٹرز میں سپارکنگ سے اٹھنے والی چنگاریوں سے فیکٹری میں آگ لگی ۔آتشزدگی کے سبب فیکٹری کی چھت منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں آٹھ  ریسکیو اہلکار زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فیکٹری میں مختلف اشیا ءکی پیکنگ اور پرنٹنگ کا کام کیا جاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے