02:53 pm
فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں، کبھی کرکٹ کبھی ہیوی بائیک چلانا تو کبھی بوٹ چلا کر عوام کو حیران کردیتی ہیں، اس بار فردوس عاشق اعوان نے ویمن کرکٹرز کی کوچنگ کی پیش کش کردی لاہور میں خواتین کرکٹرز کے ترقیاتی پروگرام 
کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وہ کرکٹ کے بارے میں نا صرف جانتی ہیں بلکہ کرکٹرز کی تربیت کرنے کے لیے بھی تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ اسکول کے زمانے سے ہی اسپورٹس میں حصہ لیتی رہی ہیں مگر کوچنگ کے فقدان کی وجہ سے سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ سے بہت اچھی طرح سے واقف ہیں، اسلئے اگر خواتین کرکٹرز چاہیں تو کوچنگ کے لیے میری خدمات حاضر ہیں۔فردوس عاشق اعوان اس سے قبل فٹبال، کرکٹ اور تائی کوانڈو کا مظاہرہ بھی کرچکی ہیں، انہوں نے موٹرسائیکل اور ریسکیو 1122 کی موٹرسائیکل ایمبولینس چلا کر بھی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی جبکہ کرکٹ کھیلتے ہوئے گورنر سندھ کو کلین بولڈ بھی کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا