02:54 pm
ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ،ڈی جی کامرس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مشیر تجارت نے کہاکہ سٹیک ہولڈرز کے مطالبے پر ملک میں ایمیزون پلیٹ فارم کا اہتمام کیا گیا ،ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش
رفت ہے اس کے آنے کے بعد لاجسٹک کمپنیز کو بھی اپنی استعدادکار بڑھانی ہو گی اوربرآمدکنندگان اور لاجسٹک کمپنیز کو تربیت دی جائے گی ۔عبدالرزاق داؤدنے کہا کہ پاکستان میں تیار اشیاء ایمیزون پر اب بھی فروخت ہو رہی ہیں ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی کامرس نے کہاکہ دنیا میں ای کامرس کے ذریعے 4ٹریلین ڈالرز کی تجارت ہو رہی ہے، فروخت کنندگان کی فہرست میں آنے کے بعد پاکستانی اشیاء براہ راست فروخت ہو سکیں گی ،بہت ذمہ داری کا کام ہے، پاکستانی برآمدکنندگان کو معیاری اشیاء کی فراہمی ممکن بنانا ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا