09:59 pm
دو نہیں ایک پاکستان ، پنجاب ٹیچرز یونین عہدیداروں کی حکومت سے گلے شکوے ، مسائل حل کرنے کا مطالبہ

جہلم (نمائندہ اوصاف)دو نہیں ایک پاکستان۔گریڈ سولہ محکمہ ہیلتھ کے امیدواروں کو بغیر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ریگولر کیا گیا جو کہ اچھی بات ہے لیکن پنجاب بھر کے گیارہ ہزار سے زائد محکمہ `ایجوکیشن کے ایس۔ایس۔ایز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی آخر شرط کیوں یہ بھی باقاعدہ
این۔ٹی۔ایس ٹیسٹ انٹرویو دے کر میرٹ پر بھرتی ہوئی ہے۔*AEO..SSE کو فوری طور پر ریگولر کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری وحید حیدر گجر نے کیا ان کا کہنا تھا ایس ایس ایز اور اے ای اوز محکمہ تعلیم کی کریم ہیں ان کے آنے سے محکمہ تعلیم میں تعلیمی میدان میں بہتری آء ہے یہ نوجوان محنتی اوردیانتداری سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ان کو فوری ریگولر کیا جائے اس موقع پر سینئر نائب صدر پنجاب ملک محمدافضل میر نے کہا کہ ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو غیر مشروط ریگولر کیا جائے ان کی وجہ سے تعلیمی معیار میں بہتری آئی ہے۔سکولوں کی انرولمنٹ میں اظافہ ہوا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اگر تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ ہے تو اپنے کیے گئے وعدے پورے کرے لالی پاپ دینا بند کرے اگر حکومت اپنے وعدے سے مکری تو رمضان مبارک کے بعد اساتذہ ان کو ان کے وعدے یاد کروائیں انشاءاللہ پنجاب ٹیچر یونین اللہ رکھا گجر اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہوگی اور اب حکومت کو اب یوٹرن نہیں لینے دیں گی۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ