10:02 pm
پنجاب کے ملازمین کو بھی تسلیم شدہ جائز حق 25 فی صد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دی جائے، صدر پنجاب ٹیچر یونین جہلم

پنجاب کے ملازمین کو بھی تسلیم شدہ جائز حق 25 فی صد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دی جائے، صدر پنجاب ٹیچر یونین جہلم

10:02 pm

جہلم (نمائندہ اوصاف)حکومت پنجاب رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں وفاق کیطرح اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے صوبہ پنجاب کے ملازمین کو بھی تسلیم شدہ جائز حق 25 فی صد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس فوری دے۔ ان خیالات کااظہار چوہدری راشد محمود ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین جہلم نے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسزمیں تفریق میں کمی ہو 10 فروری کو اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس
کے سامنے احتجاج کے بعد وفاقی ملازمین کو مارچ کی تنخواہوں میں 25 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دے دیا گیا چیئرمین رانا اشفاق حیدرر کا کہنا تھا کہ صوبوں کو بھی واضح ہدایات کردی گئی تھیں لیکن پنجاب حکومت ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کرسکی اسوجہ سے کم تنخواہوں و سپیشل الاؤنسز سے محروم ملازمین بے تحاشا مہنگائی کیوجہ سے پریشان ہیں، جنرل سیکرٹری منظور حسین نظامی نے کہا کہ خصوصی طور پر ایم ایبی ایڈ سکیل 14 کے اساتذہ کرام 18 سال ملازمت کے بعد تقریباً تیس ہزار تنخواہ تمام الاؤنسز سمیت لے رہے ہیں جو سپیشل الاؤنسز لینے والے ملازمین کے صرف ایک الاؤنس بھی کم ہے اس لئے فوری 25 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن کیاجائے۔ ضلعی آرگنائزر ساجد اقبال مغل،چوہدری افضال گجر میڈیا سیکرٹری،ملک اسرار سینیئر نائب صدر حکومت پنجاب کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی خوش آئند ہے لیکن ابھی تک تاریخ پر تاریخ دے دہے ہیں اگر حکومت نے بجٹ تک لیٹ کرنے یا کسی لالی پاپ دینے کی کوشش کی تو پنجاب بھر کے اساتذہ کرام،کلرک حضرات اور سرکاری ملازمین اپنے جائز تسلیم شدہ حق کے حصول کیلئے اپنے صوبائی قائدین کے حکم پر پرامن احتجاج کیلئے لاہور پہنچیں گیاورنوٹیفیکشن کے اجرا پرواپس آئیں گے۔ اس کیلئے تمام اساتذہ تنظیموں اور سپیشل الاؤنسز سے محروم محکموں کے ملازمین ایک دوسرے سے رابطے کررہے ہیں اور جائز حق کیلئے لاہور جانے کیلئے تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان