10:56 pm
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے طلبا کو درخواست فارم، سرٹیفکیٹ کی تصدیق اور فیس کی ادائیگی کی آن لائن سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب بھر کے تعلیمی
بورڈز میں درخواست فارم، سرٹیفکیٹ، تصدیق اور فیس کی ادائیگی کو آن لائن کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، احکامات پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کیجانب سے جاری کیے گئے ہیں، تمام بورڈز کا سسٹم آن لائن ہونے سے طلبا، کو ایکولینس اور ڈوپلیکیٹ سرٹیفکیٹ کیلئے بورڈ کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے، طلبا کو فیس کی ادائیگی کیلئے بنک جانا ضروری نہیں ہوگا، طلبا اپنی فیس بھی آن لائن جمع کرواسکیں گے۔ذرائع کے مطابق طلبا کو کوریئر سروس یا اپنے پارسل کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا، امیدوار بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن اپنی اسناد کا پرنٹ حاصل کرسکیں گے، پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کے مطابق عید الفطر کے بعد تمام سرٹیفکیشن کے سسٹم کو آن لائن کردیا جائے گا، طلبا کے تمام معاملات آن لائن ہونے سے ان کا کا وقت بھی ضائع نہیں ہوگا۔دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ گزشتہ سال کی طرح اس برس کسی طالبعلم کو امتحان کے بغیر اگلی کلاس میں پرموٹ نہیں کیاجائے گا،طلبا امتحانات کی تیاری کریں تاکہ وہ اپنی محنت کے بل بوتے پر پاس ہوں، نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ‏شیڈول کے مطابق ہوں گے، نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا افواہ ہے، امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں ‏گے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل