05:40 am
          اے سی اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر مری کا بازاروں کا دورہ

     مری(بیورورپورٹ )اسسٹنٹ کمشنر مری محمداقبال سنگھیڑا اورتحصیل ہیلتھ انسپکٹر مری راناکرامت علی کا تحصیل مری اور شہر کے مختلف بازاروں اور علاقوں کااچانک دورہ حکومتی ایس اوپیز کی خلاف ورزی،چینی کی سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پرفروخت،اور زائدالمعیاد اشیاء کی عوام کو فروخت کرنے پر 50 ہزارروپے موقع پر جرمانے کئے انہوں نے آنے والے گرمائی سیزن میں ڈینگی کے خطرات کم کرنے کے حوالے سے کئے گئے
​​​​​​​اقدامات کاجائزہ لیا اور پانی کی ٹینکیوں اور دیگر پانی سٹورکرنے والی جگہوں کاتفصیلی معائنہ کیا انہوں نے کورونااور ڈینگی کے حوالے سے عوام میں شعور کی آگاہی بھی کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرمری اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر نے لوگوں میں ماسک بھی تقسیم کئے۔

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 