05:43 am
کہوٹہ، مارکیٹوں میں رش ، شہر  چاند رات کا منظر پیش کرتا رہا

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر ) لاک ڈاؤن کا خطرہ جمعہ ماریٹیں کھولنے کا آخری دن کہوٹہ شہرچاند رات کا منظر پیش کر رہا ہے نہ کرونا کا ڈر اور نہ مہنگائی آڑے آئی عوام کا سمندر عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے شہر میں اُمڈ آیا دوکانیں مارکیٹیں پلازے خریداروں سے بھر گے آخری دنوں میں خریداری کرنے والے خواتین مرد بچے بوڑھے ایک ہفتہ قبل ہی عید کی خریداری میں مصروف انتظامیہ بھی ایس او پیز پر عمل در آمد کرنے میں ناکام
​​​​​​​ بنکوں گاڑیوں میں رش لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے بے تاب تحفے طائف لیے گھروں کو روانہ 8تاریخ سے لاک ڈاؤن لگنے کی وجہ سے بسوں کوسٹروں کے چھت بھی بھرے ہیں خرداری کرنے والوں میں اکثریت خواتین کی نظر آتی ہے جبکہ پابندی کے باجود عاشقان مصطفےٰ ﷺ کی بڑی تعداد نماز تراویح ختم قرآن کی مجالس کے علاوہ اعتکاف بیٹھ گے ہیں مہنگائی سے دو چار عوام قرض ادھار لیکر اپنے بچوں بڑوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے میں مصروف جبکہ تاجر برادری اگلے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطالبہ بھی کرتی ہے

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 