02:59 pm
ناقص میٹریل کا استعمال :رحیم یار خان میں زیرتعمیر پل گر گیا،متعددافراد زخمی

رحیم یار خان(روزنامہ اوصاف)ناقص میٹریل کا استعمال ، رحیم یار خان کے علاقے احسان پور میں تعمیرات کے دوران پل اچانک گر گیا،متعدد مزدور زخمی ہوگئے ۔رحیم یار خان میں زیر تعمیر پل پر کام کرنے والے مزدور پل سمیت نہر میں گر گئے جس میں سے چار مزدور زخمی ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زخمی ہونے والے مزدوروں کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت طبی امداد کے لیے شیخ زید اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ہیڈ احسان پور پل کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیے جانے کا شبہ ظاہر کیا جارہا
 
تاہم اس واقعے کے بعد پل بنانے والا عملہ اور ٹھیکے دار منظر عام سے غائب ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال