03:19 pm
شہباز نے اندھیرے میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی،فرخ حبیب نے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی غصے سے لال پیلے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اندھیرے میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی، یہ جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو ملک میں ہوتے ہیں اور اقتدار میں نہ ہوں تو انہیں لندن یاترا یاد آجاتی ہے۔فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ اربوں روپے کے شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کے کیسز ہیں، قانون کا دہرا نظام نہیں ہوسکتا، شہباز شریف پراسس تو فالو کریں، ڈی جی ایف آئی اے کو تو بتائیں۔اُنہوں نے کہا کہ جنہوں نے چوری 
نہ کی ہو، عوام کا پیسا نہ لوٹا ہو وہ راتوں رات فرار نہیں ہوتے، شریف خاندان ملک میں منی لانڈرنگ، ہنڈی کا موجد ہے، ان کو قانون کا احترام کرنا چاہیے۔فرخ حبیب نے سوالیہ انداز میں کہا کہ آپ نے چوری نہیں کی تو آپ کو کیوں بار بار لندن جانا پڑتا ہے؟وفاقی وزیر نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ پرچی چیئرمین سے پوچھتا ہوں کراچی کی کتنی مارکیٹوں کا دورہ کیا؟ آپ کا وزیراعلیٰ مارکیٹوں کاکتنا دورہ کرتا رہا؟اُنہوں نے کہا کہ آپ نے پورے سندھ کے عوام کو مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے، سندھ میں کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں زیادہ ہیں۔فرخ حبیب نے کہا کہ آپ سیاست کے بجائے سندھ کے عوام کو ریلیف دیں، کراچی کے لوگوں کو آپ نے ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہےاُن کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جائے، سبسڈی دینے کا مقصد کم آمدن والے طبقےکو سہولت دینا ہے، کم آمدن والے آدمی کو ریلیف مل رہا ہے۔فرخ حبیت نے یہ بھی کہا کہ پنجاب حکومت نے رمضان سستا بازار کی مد میں 5 ارب کی سبسڈی دی، فیصل آباد اپوزیشن کی طرف سے منہگائی کا بہت زیادہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ چاول اورسرخ مرچ کی قیمت میں واضح کمی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی