03:45 pm
شہبازشریف کو جہازسے آف لوڈ کرنے کا معاملہ، ن لیگ شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے سرگرم ، کوششیں شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک )شہبازشریف کو صبح سحری کے وقت دوحہ جانے والی فلائٹ سے بلیک لسٹ میں نام ہونے کے باعث آف لوڈ کر دیا گیا تھا تاہم اب اس لسٹ میں سے نام نکلوانے کیلئے ن لیگ سرگرم ہو گئی ہے اور لاہور ہائیکور ٹ کے مصدقہ تحریری حکم کی کاپی وفاقی سیکریٹری داخلہ کو بھیجوا دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریری حکم کی مصدقہ کاپی ڈی جی
ایف آئی اے اور ڈی جی امیگریشن کو بھی بھجوا دی گئی ہے ، شہبازشریف کی لیگل ٹیم کی موجودگی میں لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم بھجوایا گیا ، عدالت کا حکم ہائیکورٹ کی ڈسپیچ برانچ کے ذریعے متعلقہ اداروں کو بھجوایا گیا ہے ۔ لاہور ہائیکور ٹ نے شہبازشریف کو ایک بار آٹھ ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے رکھی ہے ۔دوسری جانب شہبازشریف کو فلائٹ سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر مریم اورنگزیب ، عطاللہ تارڑ اور میاں مرغوب سمیت دیگر رہنما ایف آئی اے لاہور کے دفترپہنچ گئے ہیں ، وفد نے شہبازشریف کے لندن جانے کے حوالے سے درخواست اور عدالتی احکامات جمع کروائے ۔نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ ایف آئی اے کا دفتر بند ہے اور افسران اندر موجود نہیں ہے اس کے باوجود بھی ن لیگی رہنما زبردستی ایف آئی ا ے کے دفتر میں گھس گئے ، ن لیگی رہنماؤں نے بدتمیزی بھی کی ۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال