03:47 pm
نیپرا نے عید سے پہلے عوام کو عیدی دیدی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیپرا نے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 64 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ، کمی کا اطلاق صرف مئی کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔نیپرا اتھارٹی نے ڈسکوز کے مالی سال 20-21 کے پہلی اور دوسری کواٹر ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی اور کہا ڈسکوز نے 91.367 ارب روپے کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستیں دی تھی، اتھارٹی 
نےڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد 90.367 ارب روپے کی منظوری دی۔اتھارٹی کا فیصلہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہی قابل اطلاق ہوگا، اس کا اطلاق صارفین کو کس حد تک پہنچانا ہے، وفاقی حکومت اپنی سماجی و اقتصادی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے گی۔نیپرا نے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 64 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ سی پی پی اے -جی نے61 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 28اپریل 2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔نیپرا کا کہنا تھا کہ کمی کا اطلاق صرف مئی کے مہینے کے بلوں پر اور ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے ، لائف لائن اور زرعی صارفین پر ہوگا، اس کے علاقہ وہ صنعتی صارفین جو انڈسٹریل سپورٹ پیکج کا فائدہ لے رہیں ہیں ان کو منفی ایف سی اے کا فائدہ اضافی کم قیمت والے یونٹ پر نہیں ملے گا۔نیپرا کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 