04:28 pm
جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سےاسمبلیاں توڑنے کا امکان کم ہو گیا ہے۔عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ہے۔چار سوالوں کا جواب اگلے چند ہفتوں میں ملنا ہے۔بجٹ منظور ہونا ہے یا نہیں۔جہانگیر ترین گروپ کیا کرے گا۔سعودی عرب میں کیا ہوگا۔کورونا کے خلاف مہم کا کیا فائدہ ہوگا۔ہارون رشید نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔معاملات اسی ملاقات میں حل ہوئے ہیں
۔میں نے کہا تھا کہ صلح ہوجائے گی بجٹ منظور ہوگا۔جہانگیر ترین کو گروپ کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوئی وی۔ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہیں گے کہ ترین گروپ انٹیکٹ رہے تاکہ عمران خان کو پریشرائز کیا جا سکے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شوکت ترین کے پاس معاشی ترقی کا نسخہ کیا ہے۔پاکستان میں وزیر خزانہ کی مہلت ہی ڈیڑھ سال ہوتی ہے۔بجٹ سے پہلے کچھ نہیں ہوگا بجٹ کے بعد کھیل شروع ہوگا۔کورونا میں الیکشن جلدی کیسے ہو سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا خطاب سفیروں سے نہیں اوورسیز پاکستانیوں سے تھا۔بھارت کے معاملے پر عمران خان کہتے ہیں کہ دفعہ 370 واپس لیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ 35 واپس لیں۔اسٹیبلشمنٹ کا اس پر شدید اور بنیادی اختلاف ہے۔قبل ازیں سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ بجٹ تو ہر حال میں پاس کرانا ہوتا ہے۔دو صورتیں ہیں ایک تو یہ کہ عمران خان بجٹ سے پہلے اسمبلیاں توڑ دیں۔اور اگر بجٹ کے بعد وہ اسمبلیاں توڑ دیتے ہیں تو صورتحال کچھ مختلف ہوگی لیکن جو بھی ہے عمران خان کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔ ہارون رشید نے مزید کہا کہ عمران خان ذہنی طور پر اپوزیشن میں بیٹھنے کے لئے تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی