04:29 pm
پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

مہمند(نیو زڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں پیش آئے افسوسناک واقعے نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مطابق مہمند کے علاقے میں پیش آیا، جہاں بچے پانی کی ٹنکی کے نیچے کھیل رہے تھے کہ اچانک پانی کی بھاری بھر کم ٹنکی ننھے بچوں پر آگری، جس کے باعث آٹھ بچے ٹنکی کے ملبے تلے دب
گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دلخراش واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچی اور ملبے تلے دبے بچوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کیا، امدادی ٹیموں کے مطابق ملبے تلے دبے سات بچے دم توڑ چکے تھے جبکہ ایک بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا، جہاں اسے طبی امداد دی جارہی تھی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں چار سے بارہ سال کے درمیان ہیں، علاقے میں پیش آئے دلخراش واقعے پر ہر آنکھ اشکبار ہے اور پورا علاقے میں سوگ کی کیفیت ہے۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی