05:59 pm
ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدن نے کورونا ویکسین کے ختم ہونے کی خبریں بے بنیادقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں، ویکسی نیشن کاعمل تیزی سے جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کا کہناتھا کہ غلط خبریں پھیلائی جار ہی ہیں کہ ویکسین ختم ہوگئی ،
ہمارے پاسویکسین بالکل بھی ختم نہیں ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی اوسی) نے جون تک 3 لاکھ یومیہ ویکسین لگانے کاہدف دیاہے جس کے لئے ویکسین ہمارے پاس وافرمقدارمیں پڑی ہے۔وزیر صحت نے کہا کہ شہریوں سے اپیل کی کہ لوگ پریشان نہ ہوںویکسی نیشن کاکوئی ری ایکشن نہیں ہے، ویکسی نیشن سنٹرز میں آکرویکسین لگوائیں، اب تک لاکھوں لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔40 سال سے زائدعمرکے افرادکوبھی واک ان ویکسین کی اجازت ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ چینی ویکسین دنیاکی بہترین ویکسینزمیں سے ایک ہے جس کاشماردنیاکی بہترین ویکسین میں ہوتاہے

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے