06:00 pm
حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق این سی او سی کا کہناتھا کہ تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع وباءکے پھیلاﺅ کی شرح کے پیش 
نظر کی گئی ہے ، تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے پر 18 مئی کو نظر ثانی کی جائے گی ۔ اس سے قبل این سی او سی نے تعلیمی ادارے 17 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا ۔اس کے علاوہ اسدعمر نے کورونا کی دنیا بھر میں جاری صورتحال پر بھی نظر ڈالی اور کہا کہ بروقت فیصلوں کے باعث ملک میں کورونا کے پھیلاﺅ کی شرح کو کنٹرول کر لیا گیاہے ، بھارت میں ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں اور آکسیجن کی قلت ہے جبکہ نیپال جیسے چھوٹے ملک میں بھی کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد سات ہزار تک پہنچ گئی ہے ، نیپال میں کورونا کے باعث ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے ، ایران میں بھی کورونا کیسز میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں