09:21 pm
سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش رہا اور لوگ خریداری کرتے رہے تاہم کچھ خواتین نے آج بھی شاپنگ مکمل نہ ہونے کا شکوہ کیا۔کچھ بازاروں میں ایس او پیز پر عمل نہ ہوسکا اور عوام نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں۔صوبے میں کل سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن
ہوگا، مارکیٹیں اور بازار مکمل بند ہوں گے اور ٹرانسپورٹ پر بھی مکمل پابندی رہے گی۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کہتے ہیں کہ حالات تشویش ناک حد تک پہنچ چکے ہیں، کورونا کی بدترین صورت حال کے باعث سخت اور مشکل فیصلے کرنے پڑے۔دوسری جانب پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مکمل لاک ڈاؤن رہا جبکہ لاہور میں چھوٹی بڑی تمام مارکیٹیں بند اورسڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہا۔بین الاضلاع ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دی گئی جس کے باعث پردیسیوں کی اپنے شہروں کو روانگی کیلئے بس اڈوں پر رش رہا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا