09:24 pm
پاکستان کی سا لمیت کو قیامت تک کو ئی خطرہ نہیں، سید اظہار بخاری

پاکستان کی سا لمیت کو قیامت تک کو ئی خطرہ نہیں، سید اظہار بخاری

09:24 pm

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ پاکستان کا قیام ، رمضان اور قرآن کا فیضان ہے ۔رمضان کی برکت سے قرآن ، اور پاکستان کی سا لمیت کو قیامت تک کو ئی خطرہ نہیں۔ کہ مسلمان ،قرآن کے حروفوں کی طرح آپس میںجُڑ جائیں ۔ انسانی مشین درست کرنے کیلیے قرآن پاک گائیڈ بُک ہے ۔ قرآن پاک ضابطہ حیات ،نبی پاک ؐ کی ذات سر مایہ حیات ،شریعت کا نفاذ
ذریعہ نجات ہے ۔قرآن کی برکت سے جہنم کی آگ بُجھ سکتی ہے ، تو پھر پاکستان میں لگی دھشتگردی کی آگ بھی قرآن پاک کی برکت سے بُجھ سکتی ہے ۔ قرآن پاک میں اتنی برکت ہے ، تو اس کے نظام میں کتنی برکت ہوگی ۔قرآن پاک ہی ہر فتنے فساد،فسق فجور،اور دھشتگردی کی تباہ کُن آندھیوں کو طمانیت بخش باد بہاری میں تبدیل کردیتاہے ۔قرآن پاک پیس بُک ،جو چودہ صدیوں سے انسانیت کی رہنمائی کر رہی ہے ۔جس میں امن و امان کوُٹ کوُٹ کر بھرا ہوا ہیقرآن پاک پیس بُک ،جو چودہ صدیوں سے انسانیت کی رہنمائی کر رہی ہے ۔جس میں امن و امان کوُٹ کوُٹ کر بھرا ہوا ہے ۔قرآن پاک صاحب قرآنﷺ کی عظمتوں کا زندہ معجزہ ہے ۔جو قیامت تک انسانیت کو روشن خیالی کادرس دیتا رہے گا۔قرآن پاک ہر فتنے فساد،فسق فجور،اور دھشتگردی کی تباہ کُن آندھیوں کو طمانیت بخش باد بہاری میں تبدیل کردیتاہے۔دنیا میں امن قرآن پر عمل کرنے سے آئے گا ۔اظہار بخاری نے کہا قرآن پاک دور حاضر کے ہر فتنے و فساد کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مسلمانوں کو نبی پاک ﷺ کی تعلیمات سے روشنی اور رہنمائی حاصل کرکے زندگی کی تاریک شب کی سحر تلاش کرنی چاہئے ۔نبی پاک ﷺ کے کر دار سے مسلم کو طاقت کا خزانہ ملتا ہے ۔جس سے ہم طاغوتی قوتوں کے خلاف بے مثال فتح سے ہم کنار ہو سکتے ہیں ۔ اور بگڑا ہوا معاشرہ اسلامی فلاحی معاشرے میں تبدیل ہو سکتا ہے ۔جس میں امن ، انصاف ، انسانی حقوق کے حوالے سے مثال قائم ہو سکتی ہے۔ آج پاکستان میں کرونا کی بڑھتی وبا کی لہر ہے ، وہ ہماری بے احتیاطی کی وجہ سے ہے ۔معیشت کو وسعت دینے کیلے قرآن پاک سے رہنمائی حاصل کر نا ہو گی ۔جو قرآن پاک سے منہ موڑتا ہے ۔خدا تعالی اس پر معیشت کے دروازے بند کردیتا ہے ۔قرآن پاک اتحاد کا نکتہ عروج ہے ۔لیکن افسوس ،حامل قرآن ، عامل قرآن نہ رہے ۔ قرآن پاک ضابطہ حیات، نبی پاک ﷺکی ذات سرمایا حیات ہے ۔ اور حدود خداوندی کا احترام ذریعہ نجات ہے ۔قرآن پاک کی تلاوت کرنے والا خدا تعالی سے براہ راست گفتگو کرتا ہے ۔ قرآن و صاحب قرآن ﷺ کے چہرے سے روشن خیالی جنم لیتی ہے ۔ قرآن پاک قیامت تک انسانیت کو روشن خیالی کادرس دیتا رہے گا۔ قرآن پاک ایسی گائیڈ بُک ہے ۔جو انسانوں کے تمام روحانی و جسمانی نقائص کو ٹھیک کرتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی