09:25 pm
آئیسکو کےمتوفی ملازمین کے اہلخانہ میں عیدی اورتحائف تقسیم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت ، وزارت توانائی ( پاور ڈویژن ) کی خصوصی ہدایات اور چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹر آئیسکو،چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو چوہدری عبد الزاق کی ذاتی کاوشوں کے نتیجے میں آئیسکو کے تما م آپریشن سرکلز میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے عملہ کے لواحقین میں عید الفطر کی مناسبت سے تحائف اور 10,000نقدی عیدی تقسیم کی گئی تاکہ شُہدا کے اہل خانہ کو عید کی خوشیوں
میں شامل کیا جاسکے۔آئیسکو افسران نے ریجن میں رہائش پذیر شُہدا کی فیملیز کے گھر حاضری دی اور انھیں آئیسکو کی جانب سے تحائف اور عیدی پیش کی۔ آئیسکو چیف چوہدری عبد الرزاق نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر آج آئیسکو کا شمار ملک کی بہترین پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی میں ہوتا ہے تو اس کی کامیابی کا یقینی سہراآئیسکو کے ملازمین کے سر ہے جنہوں نے اپنے پیشہ ورانہ امورکی ادائیگی کے دوران شہادت کا مرتبہ حاصل کیا اور اپنی جان کا نذرانہ دے کر آئیسکو کو اس مقام تک پہنچایا، صارفین کی شکایات کے ازالے کے دوران شہید ہونے والے عملہ کو آئیسکو کبھی نہیں بھولی،انھوں نے شہدا کی فیملیز سے کہا ہے کہ انھیںپنشن ، میڈیکل یا آئیسکو سے متعلقہ کسی بھی معاملے میں کسی قسم کی پریشانی یا رکاوٹ درپیش ہو توان کے دفتر کے دروازے ہر وقت ان کیلئے کھلے ہیں تاکہ اُن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جاسکے۔ شُہدا کے لواحقین میں تحائف اور نقدعید ی تقسیم کرنے کے اقدام نے شہدا کے ورثاء کے چہروں پہ خوشیاں بکھیر دیں اور اُنھوں نے عید کی خوشیوں میں یاد رکھنے پرچیئر مین بی او ڈی اور آئیسکو انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی