09:57 pm
نئی حکومت بنانے کی منصوبہ بندی، شہباز شریف اور چوہدری نثار میں اہم ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ صدر ن لیگ شہبازشریف اور چوہدری نثار علی خان کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے شہباز شریف کی ہونے والی ملاقات بہت اہم ہے۔اگر شہباز شریف کی حکومت بنانے کی جانب معاملہ جاتا ہے تو چوہدری نثار بھی اس میں شامل ہو جائیں گے۔شہباز شریف چوہدری نثار کے بغیر ایک قدم نہیں چلتے۔سیاسی طور پر وہ ہمیشہ چوہدری نثار پر انحصار کرتے ہیں۔لندن کے دورے میں شہباز شریف کی خواہش ہوگی کہ اگر معاملات آگے بڑھتے ہیں تو اگلے وزیر اعلی چوہدری نثار علی خان ہوں گے۔چوہدری نثار بھی اچھے وقت کا انتظار میں
ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں اور ان کی بھی خواہش ہوگی کہ شہباز شریف وزیراعظم بن جائیں۔اگر شہباز شریف وزیراعظم بن جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ چوہدری نثار پریکٹیکلی چیف منسٹر ہوں گے۔لیکن دیکھتے ہیں کہ نواز شریف اپنے بھائی کو اقتدار دینے پر رضا مند ہوتے ہیں یا نہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے میں نواز شریف سے زیادہ مریم نواز رکاوٹ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی طرف سےاسمبلیاں توڑنے کا امکان کم ہو گیا ہے۔عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ہے۔چار سوالوں کا جواب اگلے چند ہفتوں میں ملنا ہے۔بجٹ منظور ہونا ہے یا نہیں۔جہانگیر ترین گروپ کیا کرے گا۔سعودی عرب میں کیا ہوگا۔کورونا کے خلاف مہم کا کیا فائدہ ہوگا۔ ہارون رشید نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔معاملات اسی ملاقات میں حل ہوئے ہیں۔میں نے کہا تھا کہ صلح ہوجائے گی بجٹ منظور ہوگا۔جہانگیر ترین کو گروپ کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوئی وی۔ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہیں گے کہ ترین گروپ انٹیکٹ رہے تاکہ عمران خان کو پریشرائز کیا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی