10:27 pm
اسلام آباد کی سڑک پر 50کے نوٹ بکھرتے ہی راہگیر ٹوٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی ایکسپریس وے پر ایک شہری کی 50روپے کی گڈی کھل گئی اور سارے نوٹ سڑک پر بکھر گئے۔ اس کے بعد لوگوں کی ہوس کا یہ عالم تھا کہ انھوںنے بیچ سڑک پر گاڑیاں روک کر نوٹ جمع کرنا شروع کردیے۔ ایک شخص نے اس سارے واقعے کی ویڈیو بنائی اور ساتھ یہ بھی دہائیاں دیتا رہا کہ نوٹ اس آدمی کو واپس کردو۔
لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ اسلام آباد کی سب سے بڑی شاہراہ پر پیش آئے اس واقع کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ لوگوں کے خیال میں روزہ صرف سحری بند ہونے سے غروب آفتاب تک کھانا پینا بند کردینے کا نام ہے۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی