05:14 am
 کہوٹہ میں حکومتی احکامات پر تمام کاروباری مراکز بند

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)کہوٹہ شہر اور گردونواح میں مکمل لاک ڈائون حکومتی ہدایت کے مطابق ہسپتال میڈیکل سٹور سبزی فروٹ اورگوشت کی د کانوں کے علاوہ تمام کاروباری مراکز بند کردئیے ہیں جبکہ دور دراز علاقوں کے رہنے والے لوگوں کے لیے عید پر گھر جانا بھی دشوار ہو گیاصرف پرائیویٹ گاڑیاں بکنگ پر مل سکتی ہیں
جبکہ کہوٹہ کے عوام نے لاک ڈائون کے خطرے کی وجہ سے دو دن قبل ہی اپنی خریداری مکمل کر لی تھیں جبکہ کہوٹہ شہر میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے چکن زندہ280روپے کلو سے لیکر300جبکہ چکن گوشت600 روپے کلو تک پہنچ گیا اسی طرح موٹا گوشت500سے 600جبکہ چھوٹا گوشت100سے1500روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی