05:15 am
 صراف شہریوں کوکروڑوں کا چونا لگا گئے ،بابو گلاب

گوجرخان (نمائندہ خصوصی)گوجرخان، سعید اور شہزاد صراف شہریوں اور د کانداروں کو کروڑوں کا چونا لگا گئے، لوگ عمر بھر کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے،محمد عظیم سکنہ محلہ بابو گلاب خان نے پولیس تھانہ گوجرخان کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ وہ صرافہ بازارگوجرخان میں عظیم گولڈٹیسٹ لیبارٹری کے نام سے عرصہ پندرہ سال سے کام کررہا ہے حاجی محمدسعید، محمد شہزاد کی دوکان بھی صرافہ بازار گوجرخان میں تھی
​​​​​​​ جن کے ساتھ عرصہ پندرہ سال سے لین دین چلاآرہا ہے دونوں بھائی مختلف اوقات میں طلائی زیورات لیتے رہے جو کہ تقریباً 75تولے بنتے ہیں جن کی مالیت اسی لاکھ بنتی ہے اب دونوں بھائی حاجی محمد سعید اور محمد شہزادمیری عمر بھر کی جمع پونجی لے کر روپوش ہو گئے ہیں بعد ازاں معلوم ہوا ہے کہ دونوں بھائیوں نے گوجرخان شہر کے100کے قریب گولڈکاریگروں کے ساتھ بھی فراڈکیا ہے ملزمان کیخلاف فی الفور کارروائی کی جائے کیونکہ ان کے بیرون ملک فرار ہونے کے امکانات ہیں پولیس نے محمد عظیم کی درخواست پر 420ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی