05:16 am
 شہری کرونا ایس او پیز پر عمل کریں ، کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے کہا کہ عید کے دنوں میں اگر ہم نے لاک ڈا ؤن پر سختی سے عمل کر لیا اور آنے والے وقت میں کرونا کا سا ئیکل توڑنے میں کا میاب ہو جائیں گے اور بہت حد تک اس میں قابو پا سکیں گے۔اسکے علاوہ ڈویژن بھر میں و یکسینیشن سینٹرز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے تا کہ ز یادہ سے ز یادہ لوگوں کو اس سے مستفید کیا جاسکے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزانہ کی بنیاد
​​​​​​​پر کورونا وا ئرس کے سلسلے میں کئے جا نے والے اقدامات کے جا ئزہ اجلاس کے مو قع پر کیا۔اجلاس میں بتا یا گیا کہ راولپنڈی ضلع میں اب تک کو رونا وا ئرس سے متاثرہ کل 22834مر یضوں میں سے20533ڈسچارج جبکہ909اموات ہوئیں ہیں اور1294ہوم آ ئیسو لیشن،98ابھی تک ہسپتال میں ز یر علاج ہیں۔ گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کل 96کنفرم مر یض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 91 راولپنڈی جبکہ05دوسرے اضلاع کے مریض ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 