10:25 am
مسلم لیگ(ن) کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا

لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کے معاملے پر ن لیگ نے اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشاورتی اجلاس کی صدارت صدر(ن لیگ ) شہباز شریف کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس میں سابق
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، لیگی رہنمااحسن اقبال، رانا ثناءاللہ ،لیگی ترجمان مریم اورنگزیب اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازشرکت کریں گے۔ اجلاس میں شہباز شریف کولندن جانے سے روکے جانے کے معاملے پر قانونی ٹیم بریفنگ بھی دے گی اوراس کے علاوہ ن لیگ آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کرے گی۔ اہم مشاورتی اجلاسں کے بعد ن لیگ کے رہنما میڈیاسے گفتگو بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت