10:38 am
حیدر آباد میں 30 پولیس افسران جاں بحق

حیدر آباد میں 30 پولیس افسران جاں بحق

10:38 am

حیدرآباد(روزنامہ اوصاف)سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں کورونا وائرس سے جاں بحق پولیس افسروں کی تعداد 30 ہو گئی، اہلکاروں کو وباء سے بچانے کے لیے ویکسی نیشن جاری ہے۔کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیلتھ ورکرز کے ساتھ فورسز کے جوان بھی صف آراء ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شدید گرمی میں کورونا وائرس سے آگہی مہم ہو یا ایس اوپیز پر عمل درآمد، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جوان آپ کو اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے نظر آئیں گے۔
 
حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں اب تک 6 ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جن میں سے 30 افسران جان کی بازی ہار گئے۔ایس ایس پی حیدر آباد کہتے ہیں کہ حیدر آباد واحد ضلع ہے جہاں 4 ہزار سے زائد پولیس فورس کے اہلکاروں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے، پولیس اہلکاروں کے ساتھ ان کی فیملی کو بھی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔کورونا وائرس کے شکار کئی افسران اب بھی آئسولیشن میں ہیں اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد صحت یاب ہو کر پھر عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی