11:14 am
مرغی کے گوشت کی قیمت  میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،فی کلوکی قیمت کہاں تک جاپہنچی،جان کرآپ کی پریشانی کی انتہاء نہ رہےگی

لاہور(ویب ڈیسک )برائلر کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر  اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر  7روپے فی کلو مزید اضافہ ہوگیا  جس کے بعدبرائلر کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مرغی کا گوشت 400روپے سے بڑھ کر 407 روپے فی کلو ہو گیا۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 273روپے جبکہ پرچون ریٹ 281روپے فی کلو جاری کیا گیا،فارمی انڈے 136 روپے فی درجن سرکاری
نرخ نامہ برقرار ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے برائلر مرغی گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے اب پھر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان کو چھونے لگی۔ عید قریب ہے اور سستا پروٹین مزید مہنگا ہوتا چلا جا رہا ہے ۔بڑھتی قیمت کے پیش نظر عوامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔ واضح رہے کہ عید قریب آتے ہی چکن ہی نہیں بلکہ شہر بھر میں قصابوں نے بھی مٹن اور بیف کے من مانے ریٹ مقرر کر دیے ہیں، مٹن کا سرکاری ریٹ 900 روپے مارکیٹ میں 1500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔بیف کا سرکاری ریٹ 450 روپے، مارکیٹ میں 750 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا، سرکاری نرخ نامہ صرف ریٹ لسٹوں کی حد تک رہ گیا۔ شہری حکومتی پالیسیوں پر پھٹ پڑے ہیں ان کا کہنا تھا کہ شہر میں جو چیز بھی لینے جاؤ من مانے ریٹ لیے جاتے ہیں، عوام کدھر جائے۔ضلعی انتظامیہ کی توجہ بس چینی پر ہی ہے اور وہ بھی میسر نہیں۔چھوٹا بڑا گوشت سرکاری نرخ ناموں پت نہیں مل رہا۔قصان صافی گوشت کے من مانے ریٹ مانگتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت