11:15 am
بے روزگار نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی ، ایسااعلان کردیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل باغ باغ ہوجائیگا

لاہور(نیو زڈیسک) چینی ٹیکسٹائل کمپنی گلگت بلتستان کے دو ہزار مز دوروں کو تربیت فراہم کرے گی جب کہ تربیت لاہور میں قائم چینی کمپنی چیلنج ٹیکسٹائل کی جانب سے  دی جائے گی۔چینی ٹیکسٹائل کمپنی چیلنج  نے گلگت بلتستان حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت 2000 ورکرز کو تربیت دینے کے بعد لاہور میں اپنی فیکٹری میں ملازمتیں دی جائیں گی، 
معاہدہ کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں چیلنج گروپ کی مینیجنگ ڈائریکٹر کیرن چن اور گلگت بلتستان حکومت کے نمائندے نے معاہدے پر دستخط کئے، گلگت بلتستان کے وزیر اعلی خالد خورشید اور بزنس مین قمر خان بو بی بھی موجود تھے۔کیرن چن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت گلستان سے 2000 ورکرز کا انتخاب کیا جائے گا پھر انہیں تربیت دینے کے بعد لاہور میں قائم ٹیکسٹائل اداروں میں ملازمتیں دی جائیں گی جہاں ملازمین کو رہائش اور کھانا بھی مفت فراہم کیا جاتا ہے۔کیرن چن نے کہا کہ 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے لاہور ملتان روڈ پر قائم ٹیکسٹائل یونٹ میں 3000 افراد ملازمت کررہے ہیں جبکہ لاہور قصور روڈ پر 450 ملین ڈالر کی لاگت سے چیلنج فیشن ایکسپورٹ پارک قائم کیا جارہا ہے جہاں پانچ ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملے گا۔گلگت بلتستان کے وزیر اعلی خالد خورشید نے چینی کمپنی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمارے علاقے کی عوام کے لئے روزگار کے موقع فراہم کئے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل