12:16 pm
’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘۔وزیرمملکت ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل اپوزیشن لیڈر شہبازشریف پر تیربرسا دیئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کی رہنما رزتاج گل نے مسلم لیگ(ن)
کے صدر میاں شہبازشریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ لندن واپسی کے لئے بیتاب ہیں۔ اپنوں میں عید منانے کی بات ہی کچھ اور ہے، بھلے وہ مفرور اور بھگوڑے ہی کیوں نہ ہوں۔ ان سے احتجاج کی سیاست نہیں ہوتی، کمر کا درد بھی تو ہے۔ لیکن اب تو ذہنی مسئلہ بھی درپیش ہو گیا جب سے موصوف آف لوڈ ہوئے۔ بڑے بے آبرو ہو کر مڑے ائرپورٹ کے کوچے سے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا