02:27 pm
خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کے اجرا کے لیے صنفی فرق بھی ختم کردیا، نوجوان مرد اور خواتین سمیت اب خواجہ سرا بھی قرض حاصل کرنے لگے ہیں۔کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار کی فراہمی کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، حکومت نے اب تک دیے گئے قرض کی تفصیلات عوام کے
سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، لوگوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے اس خصوصی پروگرام نے قرض کے اجرا کے لیے صنفی فرق بھی ختم کردیا ہے۔خواجہ سرا سونیا ناز کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں شامل ہوئیں۔ انہوں نے10 لاکھ روپے قرض لے کر اپنا کاروبار شروع کیا۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے خواجہ سرا کی کہانی ٹوئٹر پر پوسٹ کر دی۔عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ سونیاناز کامیاب جوان پروگرام سے قرض لینے والی پہلی خواجہ سرا ہیں، حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا مقصد ہی کمزور طبقے کی خوشحالی ہے، کئی خواتین قرض اسکیم سے کاروبار شروع کرکے اپنے خاندان کا سہارا بن گئیں، کوشش ہے سونیا ناز کی طرح ہر طبقے کے تمام افراد کی زندگی بدل سکے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان بزنس ماڈل بتائیں، حکومت کاروبار کی فراہمی میں تعاون کرے گی، فنڈ کی دستیابی کیلئےوزیرخزانہ شوکت ترین سےمشاورت کاعمل مکمل ہوچکاہے، آئندہ چند ماہ میں بڑی تعدادمیں قرضوں کی تقسیم کامنصوبہ بنایا گیا ہے، کامیاب جوان پروگرام میں قرض کی حد بڑھنے کے حوصلہ افزانتائج نکلیں گے۔دریں اثنا خراجہ سزا سونیا ناز کا کہنا تھا کہ ہمیں خاندان اور معاشرے کی جانب سے نظرانداز کیا گیا، ہم ناچ گانے کی بجائے با عزت زندگی گزانا چاہتے تھے، فیشن ڈیزائننگ جنون تھا لیکن وسائل کی کمی رکاوٹ تھی، خبروں میں کامیاب جوان کےبارے میں پتا چلاتوقرض کیلئے اپلائی کیا، قرض ملنےپراپنے با عزت روزگار کا خواب پورا ہونےپرخوشی ہے۔خواجہ سرا نے مزید کہا کہ حکومتی سطح پر مردیاعورت کےعلاوہ تیسرےآپشن کے بارے میں سوچا نہیں جاتا، وزیراعظم کے شکرگزار ہیں انہوں نے ہمارے بارے میں سوچا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل