02:58 pm
شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے۔ ن لیگ کے کچھ لوگ عدالتوں اورعوام کوگمراہ کر رہے ہیں۔فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاداکبر نے کہا کہ عدالتی حکم بلیک لسٹ سےمتعلق ہے، شہبازشریف کا نام پی این آئی لسٹ میں ہے۔حکومت عدالت کےاس حکم کےخلاف اپیل دائرکرےگی، حکومت تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھے گی۔شہبازشریف کے خلاف دستاویزی ثبوت ہیں
 
۔ یہ وہ ثبوت ہیں جس پرعید کےبعد آگےٹرائل چلے گا۔جہاں جا کرٹکریں ماریں یہ ثبوت ختم نہیں ہوسکتے۔ منی لانڈرنگ کی وجہ سےآج پاکستان فیٹف گرے لسٹ میں ہے۔اس کیس میں شہبازشریف کومنی لانڈرنگ گروہ کا سرغنہ قراردیا گیا ہے۔ 4ججزنےکہا میڈیکل کوبنیا دبنا کرضمانت نہیں دی جاسکتی۔پبلک آفس ہولڈرکےاثاثے اگرآمدن سےزائد ہیں تومطلب ہےکہ کرپشن ہوئی ہے۔ نوازشریف نےآج تک نہیں بتایا لندن فلیٹس کےذرائع کیا ہیں۔وزیرسائنس فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں آرگنائزڈ طریقےسےکرپشن کی گئی۔ پاکستان میں 2 خاندانوں نے باری باری حکومت کی۔ ماضی میں پاکستان سےاربوں روپے چوری کرکے باہر بھجوائےگئے۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان سے ہماری ذاتی دشمنی نہیں۔ یہ پیسہ بھی ہمارانہیں ہےجس کیلئے ہم لڑ رہے۔جمہوری نظام میں اختیارات لامحدود نہیں ہوتے۔ ہمیں حکومت ملی ہےلیکن نظام بدلنےکیلئےجدوجہد جاری ہے۔بڑے لوگ قانون کے جالے کو توڑ رہے ہیں صرف چھوٹے لوگ اس میں پھنس رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 