03:03 pm
پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

لاہور(نیو زڈیسک) پنجاب حکومت نے بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کو 10 مئی کی شام 6 بجے تک اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد 15 مئی صبح 6 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیصلہ سول سیکرٹریٹ میں کورونا وباء کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقد اعلی سطح اجلاس میں
کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، چیف سیکریٹری پنجاب اور اعلی سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے، ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد بڑھانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر پر ویکسین کی کوئی کمی نہیں، روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے، ویکسی نیشن کرنے کی صلاحیت میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ بنیادی مراکز صحت، دیہی مراکز صحت پر کورونا ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کرنے کی تجویز زیر غور ہے، امید ہے اگر لوگوں نے لاک ڈاؤن کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل کر لیا تو وباء میں کمی آئے گی۔چیف سیکریٹری نے کہا کہ حکومت کے لیے لوگوں کی صحت اور زندگیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے، لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ مفاد عامہ میں کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 