05:29 pm
شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے۔ ن لیگ کے کچھ لوگ عدالتوں اورعوام کوگمراہ کر رہے ہیں۔فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاداکبر نے کہا کہ عدالتی حکم بلیک لسٹ سےمتعلق ہے، شہبازشریف کا نام پی این آئی لسٹ میں ہے۔حکومت عدالت کےاس حکم کےخلاف اپیل دائرکرےگی، حکومت تمام حقائق عدالت کے سامنے
رکھے گی۔شہبازشریف کے خلاف دستاویزی ثبوت ہیں۔ یہ وہ ثبوت ہیں جس پرعید کےبعد آگےٹرائل چلے گا۔جہاں جا کرٹکریں ماریں یہ ثبوت ختم نہیں ہوسکتے۔ منی لانڈرنگ کی وجہ سےآج پاکستان فیٹف گرے لسٹ میں ہے۔اس کیس میں شہبازشریف کومنی لانڈرنگ گروہ کا سرغنہ قراردیا گیا ہے۔ 4ججزنےکہا میڈیکل کوبنیا دبنا کرضمانت نہیں دی جاسکتی۔پبلک آفس ہولڈرکےاثاثے اگرآمدن سےزائد ہیں تومطلب ہےکہ کرپشن ہوئی ہے۔ نوازشریف نےآج تک نہیں بتایا لندن فلیٹس کےذرائع کیا ہیں۔وزیرسائنس فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں آرگنائزڈ طریقےسےکرپشن کی گئی۔ پاکستان میں 2 خاندانوں نے باری باری حکومت کی۔ ماضی میں پاکستان سےاربوں روپے چوری کرکے باہر بھجوائےگئے۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان سے ہماری ذاتی دشمنی نہیں۔ یہ پیسہ بھی ہمارانہیں ہےجس کیلئے ہم لڑ رہے۔جمہوری نظام میں اختیارات لامحدود نہیں ہوتے۔ ہمیں حکومت ملی ہےلیکن نظام بدلنےکیلئےجدوجہد جاری ہے۔بڑے لوگ قانون کے جالے کو توڑ رہے ہیں صرف چھوٹے لوگ اس میں پھنس رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا