05:31 pm
بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

جدہ(روزنامہ اوصاف) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے ،انسانی حقوق کے علمبردارفلسطین میں اسرائیلی مظالم پر آواز اٹھانا پڑے گی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات مزید بہتر کرنے کے لیے یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ بھارت میں
کورونا کی صورتحال سنگین ہو گئی ہے اور حریت رہنما محبوبہ مفتی کہہ رہی ہیں کہ اس صورتحال میں کشمیری قیادت کو جیلوں میں رکھا ہوا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے جبکہ پاکستان کی خواہش رہی ہے کہ امہ میں یکجہتی ہو۔انہوں نے کہا کہ فلسطین میں نمازیوں پر ظلم ہوا ہے اور اسرائیلی فورسز کے ظلم پر پاکستان نے مذمت کی ہے۔ اس ظلم پر انسانی حقوق کے علمبرداروں کو آواز اٹھانا پڑے گی۔

تازہ ترین خبریں

پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

ملک کےمتعددمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان

مخدوم ہارون بخاری  بال با ل بچ گئے

مخدوم ہارون بخاری بال با ل بچ گئے

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل

پاکستان کے اہم شہر میں 80سالہ بابا جی 60سالہ دلہن بیاہ لائے

وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹور کی سرکاری چینی بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا