05:53 pm
عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال میڈیکل کالج/ جناح ہسپتال نے عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دیں،عملے کو عید الفطر کے دوران لاہور سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔  تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال نے عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دیں، قبل ازیں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی جانب سے چھٹیاں نہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج نے تمام چھٹیاں منسوخ کر کے عملے کو ڈیوٹیوں پر معمور رہنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر عارف تجمل کی جانب سے ایم ایس اور تمام ہیڈ آف ڈپارٹمنٹس
کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔مراسلے کے مطابق عملے کو عید الفطر کے دوران عام تعطیل یا لاہور سے باہرجانے کی اجازت نہیں ہو گی، کورونا وبا کے پیش نظر عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پنجاب میں مکمل لاک ڈاون نافذ کیا گیا، کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کی سفارشات پر محکمہ پرائمری ہیلتھ نے 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مارکیٹس، کاروبار، دفاتر،دکانیں بند رہیں گے۔میڈیکل سٹور، فارمیسز، میڈیکل فیسیلیٹیز ،ویکسی نیشن سنٹر24گھنٹے کھلیں گے۔ کورونا کے باعث رواں سال بھی عیدالفطر سادگی کے ساتھ منائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر