05:57 pm
قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی ہدایات پر قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی چند پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ پی کے 9726 ریاض تا لاہور اب ریاض سے سیالکوٹ آئے گی۔ جبکہ پی کے 9247 لاہور تا دمام اب سیالکوٹ سے دمام روانہ ہوگی۔ترجمان کے مطابق پی
کے 262 ابوظہبی اسلام آباد اب ابو ظہبی سے پشاور آئے گی۔اسی طرح اسلام آباد تا القسیم کی پرواز پشاور سے القسیم روانہ ہوگی۔ ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ مزید معلومات کیلئے پی آئی اے کے کال سینٹر سے رابطہ کریں۔یہ فیصلہ مقامی ائیرپورٹس پر رش کی صورت حال سے بچنے کے لیے کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی