06:00 pm
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ  چند مقامات پر آ ند ھی / تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم     خطۂ پوٹھوہار، گجرات ،گوجرانوالہ،   سیالکوٹ،فیصل آباد اورلاہورمیں آندھی / گرد آلود ہوائیں چلنے  کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان۔اس دوران  ملتان ، ڈیرہ غازی خان  اور بہاولپور کے اضلاع میں آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع۔خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور
خشک رہے گا۔ تاہم دیر، مردان ،چارسدہ ،  مانسہرہ،   ایبٹ آباد،   بنوں،وزیر ستان اورکرم میں  آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ سندھ صوبہ کے بیشتر  اضلاع میں دن کے دوران     موسم شدید گرم  اور خشک رہے گا۔ تاہم دادو،شہید بینظیر آباد، سا نگھڑ، جام شورو  اور حیدر آبادمیں  بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔  بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک  رہنے کا امکان   ۔ تاہم  لسبیلہ، آواران،پنجگور اور تربت میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔کشمیر/گلگت بلتستان کشمیر میں چند مقامات پر بارش جبکہ گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  جیکب آباد45،  رحیم یار خان ، لاڑکانہ ،روہری ، چھور،  سبی  ،موہنجوداڑو44، دادو،بہاول نگر،خانیوال، شہید بینظیر آباد ، سکرنڈاور  خان پور  میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل