08:47 pm
محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

اسلام اآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے محمد زبیر کے الزام کے بعد شاہ محمود قریشی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اآرٹیکل 35اے سے متعلق بھارت جو ری سٹرکچرنگ کر رہا ہے 
اس پر گہری تشویش ہے۔اس کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انھوںنے کہاکہ محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی۔پاک بھارت تعلقات میں سعودی کردار کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی پر بات نہیں ہوئی ہے۔خیال رہےکہ سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ پاکستان کو بھارت کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے سے مسئلہ نہیں ہے۔لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا کہ شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر