08:47 pm
عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید کے ایام میں موسم خوشگوار رہے گا، پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی بھی کی جارہی ہے، دن کے اوقات میں پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ،بارش کے بعد درجہ حرارت کم ہوکر 30 تک پہنچ گیا۔شہر میں موسلا دھار بارش ہونے کی وجہ سے کمشنر لاہور نے تمام محکموں کو الرٹ کر دیا،ضلعی انتظامیہ و بلدیہ عظمی کے افسران فیلڈ میں موجود رہیں ،تیز ہواوں سے درخت گرنے کی صورت میں فوری راستے کلیر ہونے چاہئیں،کمشنر لاہور
کا کہناتھا کہ نکاسی آب کے لئے درکار مشینری کو مکمل فعال رکھا جائے،شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں، لیسکو،واسا،ایم سی ایل و دیگر محکمے فیلڈ میں موجود رہیں گے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، گجرات ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ،فیصل آباد اورلاہورمیں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش متوقع ہے،ملتان ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے اضلاع میں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، دیر، مردان ،چارسدہ ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بنوں،وزیر ستان اورکرم میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں جیکب آباد45، رحیم یار خان ، لاڑکانہ ،روہڑی ، چھور، سبی ،موہنجوداڑو44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، دادو،بہاول نگر،خانیوال، شہید بینظیر آباد ، سکرنڈاور خان پور میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد 31، لاہور 39 کراچی 39، پشاور 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر