09:32 pm
راولپنڈی ، لینڈ اینڈ بلڈنگ کنٹرول ونگ کا غیر قانونی ہائوسنگ سکیم سمیت دیگر تجاوازات کیخلاف بڑا آپریشن

راولپنڈی ، لینڈ اینڈ بلڈنگ کنٹرول ونگ کا غیر قانونی ہائوسنگ سکیم سمیت دیگر تجاوازات کیخلاف بڑا آپریشن

09:32 pm

 راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار) لینڈ اینڈ بلڈنگ کنٹرول (ایل یو اینڈ بی بی سی) ونگ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر بھر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم اور دیگر غیر مجاز تعمیرات کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، ایل یو اینڈ بی سی ونگ آرڈی اے آپریشن ٹیم بشمول انچارج ڈیمولیشن سکواڈ ، بلڈنگ انسپکٹرز اور دیگر عملے نے غیر قانونی رہائشی سہ کمرشل عمارتوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اڈیالہ روڈ راولپنڈی
پر گورکھپور کے قریب غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم کے ایک سائٹ آفس کو مسمار کردیا، تعمیر شدہ / زیر تعمیر آٹھ مکانات اور 25 دکانوں کو سر بمہر کر دیا ہے اور سید پو سکیم راولپنڈی میں ایک گھر سر بمہر کر دیا ہے،  آر ڈی اے ترجمان نے کہا کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں اورکمرشل مارکٹس کے خلاف آپریشن ڈائریکٹر جنرل  آر ڈی اے کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پرکیا جارہا ہے، انہوں نے کہا کہ غیر قانونی رہائشی سکیموں کو کنٹرول کرنے کے لئے غیر قانونی وغیر مجاز تعمیرات کے خلاف میگا آپریشن زور و شور سے جاری ہے، ایل یو اینڈ بی سی ونگ آر ڈی اے نے غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ عمارتوں کے مالکان کو 14نوٹسز اور 12 چالان جاری کردیئے ہیں، انہوں نے کہا ایل یو اینڈ بی سی ونگ نے گذشتہ ہفتے کمرشلائزیشن فیس  مختلف رہائشی سہ کمرشل عمارتوں سے 8.08 ملین روپے فیس و چارجز بھی وصول کیے ہیں، مذکورہ املاک کے مالکان نے منظور شدہ منصوبوں و نقشوں کی خلاف ورزی کی ہے جن میں پنجاب ڈویلپمنٹ آف اسٹیٹس ایکٹ 1976 اور آر ڈی اے بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگولیشنز ، 2020 کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور غیر قانونی رہائشی سہ کمرشل عمارتیں بغیر منظوری اور این او سی کے تعمیر کی گئیں، ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کی ہدایت پر کی ہدایت پرایل یو اینڈ بی بی سی ونگ آر ڈی اے راولپنڈی میں آر ڈی اے کے زیر کنٹرول علاقے غیر قانونی وغیر مجاز تجارتی و رہائشی تعمیراتی سرگرمیوں بشمول پلازے ، دکانوں ، سکولوں اور دیگر غیر قانونی اراضی استعمال تجاوزات کے خلاف سرگرم عمل ہے، ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نے ایل یو اینڈ بی سی ونگ کو ہدایت کی ہے کہ ہ تجاوزات ، غیر قانونی و غیر مجاز تعمیرات اور تجارتی سرگرمیوں کے خلاف بلاخوف و خطر کے سخت کارروائی جاری رکھے۔

تازہ ترین خبریں

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی