09:36 pm
راولپنڈی جرائم تازہ ترین ، موبائل سنیچنگ اورمو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے )تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، موبائل سنیچنگ اورمو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث05ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل،موبائل فون اورشناختی کارڈ برآمد۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایچ او سٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں
ملوث02ملزمان محمد حارث اورحسن علی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدہوا،جبکہ دوسری کاروائی کے دوران ایس ایچ اوسٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان اور ان کے سہولت کو بھی گرفتارکرلیا،گرفتارملزمان میں عدنان ،محمد اعجازاوران کا سہولت کارامین اللہ شامل ہیں،ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان چھیننے گئے موبائل امین اللہ کو فروخت کرتے تھے، ایس پی راول نے ایس ایچ ا و سٹی اور پولیس ٹیموں کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی