09:41 pm
عیدالفطرکی چھٹیاں منسوخ۔۔۔ملازمین کوبڑاجھٹکادیدیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک )علامہ اقبال میڈیکل کالج/ جناح ہسپتال نے عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دیں،عملے کو عید الفطر کے دوران لاہور سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ذرائع کے مطابق علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال نے عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دیں، قبل ازیں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی جانب سے چھٹیاں نہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج نے تمام چھٹیاں منسوخ کر کے عملے کو ڈیوٹیوں پر معمور رہنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر عارف تجمل کی جانب سے ایم ایس اور تمام ہیڈ آف ڈپارٹمنٹس کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔
مراسلے کے مطابق عملے کو عید الفطر کے دوران عام تعطیل یا لاہور سے باہرجانے کی اجازت نہیں ہو گی، کورونا وبا کے پیش نظر عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کی سفارشات پر محکمہ پرائمری ہیلتھ نے 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مارکیٹس، کاروبار، دفاتر،دکانیں بند رہیں گے، میڈیکل سٹور، فارمیسز، میڈیکل فیسیلیٹیز ،ویکسی نیشن سنٹر24گھنٹے کھلیں گے۔ کورونا کے باعث رواں سال بھی عیدالفطر سادگی کے ساتھ منائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا