09:43 pm
پی ٹی آئی رہنما علی زید ی کا این اے 249میں ری الیکشن کا مطالبہ

کراچی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر علی زید ی نے قومی اسمبلی کے حلقہ 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق علی زید ی کا کہنا تھا کہ این اے 249کا الیکشن سب کے سامنے ہے ،الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ گنتی کے لئے ووٹوں کے کھلے بیگ لائے گئے اور فارم46بھی دیئے گئے۔بیگ کھلنے کے بعد چاہیں جو مرضی رزلٹ بنالیں کسی کو کیا پتا چلے گا۔کوروناویکسین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب تک 85ہزار کو کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن لگائی جا چکی ہے،پاکستان میں دیگر ممالک کے مقابلے میں کورونا کی صورتحال کنٹرول میں ہے،میں نے سربراہ این سی او سی
کو لکھا کہ پورٹ کے سٹاف کو ویکسین لگوائی جائے۔علی زید ی نے کہا این سی او سی نے کسی صوبے کو ویکسین خریدنے سے نہیں روکا ہے،جب پنجاب ویکسین خرید رہا ہے تو سندھ کیوں نہیں خرید پا رہا ۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری