09:43 pm
راولپنڈی، ٹریفک پولیس شہد ا کے اہلخانہ میںعیدی اور تحائف تقسیم

راولپنڈی( اپنے رپورٹر سے)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے 27رمضان المبارک کوشہید ہونے والے ٹریفک وارڈن شاہد سرور شہیدسمیت ٹریفک پولیس میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے تمام شہداء کی بیوائوں اور بچوں کوتحائف اور عیدی دی۔اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال کا کہنا تھا کہ میری دلی خواہش تھی کہ شاہد سرور شہید کی یاد میںایک دعائیہ تقریب کی جائے جس میںٹریفک وارڈن کی قربانی
کو یاد کرنے کے ساتھ ان کے والدین ،بیوہ اور بچوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے مگر کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظراوراحتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کسی قسم کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا جاسکا،تا ہم شاہد سرور شہید آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے جس نے فرض کی ادائیگی کی خاطر جان دے کر ہمارے لیے ایک مثال قائم کر دی دوران ڈیوٹی ہمیشہ ایمانداری سے اپنے فرائض منصبی کی بجا آوری کی اور قانون کے نفاذ کے لیے جرات اور بہادری سے روزہ کی حالت میں اپنی جان قربان کر دی لیکن قانون کے نفاذ کویقینی بنا گیا۔شہید کی ایمانداری، جانفشانی اور بہادری سٹی ٹریفک پولیس اور محکمہ پولیس کے لیے مشعل راہ ہے ،شاہد سرور شہید ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سٹی ٹریفک پولیس کے تمام افسران و جوان اس ملک کے لیے شہید ہونے والوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور ان کی فیملی کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گاقوم کے ان عظیم بیٹوں کی قربانیوں کو کبھی رائگاں نہیں جانے دیا جائے گاجنھوں نے اس ملک کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر