09:45 pm
اسلام آبادجرائم تازہ ترین،  راہزنی اور چوری کی 17مختلف وارداتیں رپورٹ

اسلام آبادجرائم تازہ ترین، راہزنی اور چوری کی 17مختلف وارداتیں رپورٹ

09:45 pm

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں راہزنی اور چوری کی 17مختلف وارداتوں میں شہری 4کاروں، ایک کیری ڈبہ، چار موٹر سائیکلوں، موبائل فونز، نقدی، زیورات و دیگر سامان سے محروم ہو گئے، محمد محمود نے رمنا پولیس کو بتایا کہ دو نامعلوم مسلح افراد نے میرے رہائشی کمرے میں داخل ہو کر نقدی، لیپ ٹاپ اور موبائل مالیتی تین لاکھ روپے چھین لئے، اویس نبیل نے رمنا پولیس کو بتایا کہ
دو نامعلوم مسلح افراد نے روڈ پر جاتے ہوئے مجھ سے موبائل مالیتی ایک لاکھ 50ہزار روپے چھین لیا، عبد الباری نے آئی نائن پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری کرولا الٹس کار اے آر وائے 187 مالیتی 35لاکھ روپے پارکنگ سے چوری کر لی، عرفان اللہ نے رمنا پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری کرولا کار اے ایل ای 157 مالیتی 24لاکھ روپے گھر کے باہر سے چوری کر لی، علی زین نے شالیمار پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری کرولا گرینڈی کار ایل ای بی 8747 مالیتی 18لاکھ روپے پارکنگ سے چوری کر لی، ولایت خان نے رمنا پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری ایف ایکس کار جی اے ڈی 6876 مالیتی ایک لاکھ 50ہزار روپےگھر کے باہر سے چوری کر لی۔ امجد حسین نے سہالہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میرا کیری ڈبہ بولان آر آئی 381 مالیتی تین لاکھ روپے پارکنگ سے چوری کر لیا، باسط علی نے بہارہ کہو پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری موٹر سائیکل ہنڈا 125 آر آئی این 8008 مالیتی 35ہزار روپے پارکنگ سے چوری کر لیا، محمد ذیشان نے سہالہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری موٹر سائیکل آر آئی وی 5190 مالیتی تیس ہزار روپےگھر کے باہر سے چوری کر لیا، کاشف مسیح نے آئی نائن پولیس کو بتایا کہ نامعلوما فراد نے میری موٹر سائیکل اے زیڈ ایل 800 مالیتی 65ہزار روپے پارکنگ سے چوری کر لیا، ساجد جاوید نے نون پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری موٹر سائیکل جی ٹی ایم 7009 مالیتی 80ہزار روپے پارکنگ سے چوری کر لیا، حسن شہزاد نے آئی نائن پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میرے گھر کے تالے توڑ کر نقدی ، زیورات ، لیپ ٹاپ کل مالیتی 9 لاکھ روپے چوری کر لئے، حارث حمید نے بنی گالہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے گھر کی کھڑکی توڑ کر نقدی ، زیورات کل مالیتی 3 لاکھ 50ہزار روپے چوری کر لئے، ظہیر عباس نے ترنول پولیس کو بتایا کہ شفیق ہمراہ دیگر ایک شخص گھر کے تالے توڑ کر گھریلو سامان مالیتی ستر ہزار روپے چوری کر لیا، محمد ریاض نے کوہسار پولیس کو بتایا کہ نامعلوم شخص نے میرے ملازم سے بینک کے اندر 14لاکھ روپے نقدی کا بیگ چوری کر لیا، اورنگزیب نے کوہسار پولیس کو بتایا کہ گاڑی میں سفر کے دوران نامعلوم ملزمان نے میری جیب سے نقدی 53ہزار روپے چوری کر لئے، پلوشہ خان نے شالیمار پولیس کو بتایا کہ نامعلوم شخص نے میری گاڑی سے موبائل فون مالیتی 20ہزار روپے چوری کر لیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے