10:31 pm
پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکہتی ہیں کہ 15مئی کو پنجاب بھر کی ٹرانسپورٹ دوبارہ کھول دی جائے گی۔ وزیر صحت پنجاب کا کہناہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کی وجہ سے جہاں کیسز کم ہوئے ہیں۔ وہیں پرصورتحال کنٹرول میں دیکھنے میں آئی ہے۔ انھوںنے کہا کہ عید پر طبی
عملہ لوگوں کی دیکھ بھال کےلئے موجود رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد سے صورتحال میں بہتری آنے لگی ہے ، ہسپتالوں کی صورتحال بہتر ہے ، مریض بھی صحت یاب ہورہے ہیں ، عید جیسے تہوار پر بھی فرنٹ لائن ورکرز ہسپتالوں میں کام کریں گے جس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں جب کہ پیر سے بند ہونے والی ٹرانسپورٹ 15 مئی کی صبح 6 بجے دوبارہ کھلے گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 